TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پڑی موہڑہ چک بیلی خان روڈ مجلس عزا سولہ محرم الحرام کو ھوگی




 پڑی موہڑہ چک بیلی خان روڈ مجلس عزا سولہ محرم الحرام کو ھوگی


سید اقبال شاہ  آغا حسنین کاظمی عمران عباس قمی علامہ یسین قادری  خطاب فرمائیں گے 

راولپنڈی( خبر نگار) 12 ویں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد 

کل 16 محرم الحرام بروز سوموار  کو ملک زوار حسین برادران کے زیر اہتمام پڑی موہڑہ چک بیلی خان روڈ پر ھوگا

جس میں ذاکر سید اقبال حسین شاہ  بجاڑ والا۔مولانا عمران عباس قمی آف لاہور

خطیب اہلسنّت علامہ محمد یسین قادری ذاکرجناب آغا سید حسنین کاظمی گاھی سیداں 

کے علاوہ ذاکر ملک ذین عباس و دیگر خطاب فرمائیں گے مجلس عزاء ٹھیک 10 بجے شروع ہو جائے گی لنگر حسینی کا وافر مقدار میں اہتمام کیا گیا ہے سادات و مومنین پابندی وقت کے ساتھ مجلس میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں

کوئی تبصرے نہیں