TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کلرسیداں دو رکنی نوسرباز گینگ شہری سے انیس ہزار سعودی ریال ہتھیا کر فرار


کلرسیداں دو رکنی نوسرباز گینگ شہری سے انیس ہزار سعودی ریال سمیت پاکستانی نقدی ہتھیا کر فرار ہو گیا۔گاوں بناہل کے رہائشی محمد رشید نے تھانہ کلرسیداں پولیس کو بتایا کہ سعودی عرب مقیم رہا۔اب ایک سال سے پاکستان آیا ہوا ہوں۔ایک نامعلوم شخص میرے پاس آیا اور بے تکلفی سے گپ شپ لگانے لگا۔اور چائے پلانے کے بہانے میاں الیکٹرانکس کے سامنے گلی سے ہوکر آگے خالی پلاٹ میں لے گیا۔اچانک ایک اور آدمی آیا۔اور اپنے آپ کو پولیس والا بتلا کر پہلے جس کے ساتھ گیا تھا اس کی تلاشی لی۔پھر بعد میں میری تلاشی لی۔میری جیب سے انیس ہزار سعودی ریال سمیت تقریباً تین ہزار روپے زبردستی تلاشی کے بہانے نکال کر غائب ہوگئے۔تھانہ کلرسیداں پولیس نے نامعلوم نوسربازوں خلاف چار روز بعد مقدمہ درج کرلیا۔


 

کوئی تبصرے نہیں