راولپنڈی (آصف شاہ) پیرودھائی پولیس کی اہم کارروائی2019 کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ظاہر خان جدون گرفتار اشتہاری ظاہر جدون نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 2019 میں خالد خان جدون کو قتل کیا تھامقتول خالد خان جدون ہزارہ کالونی کا رہائشی تھا ملزم ظاہر جدون نے 2021 لاہور میں شادی سے انکار پر برطانوی نژاد خاتون ماہرہ ذوالفقار کو بھی قتل کر دیا تھامجرم اشتہاری سے تفتیش کی جا رہی ہے تفتیش میں اہم انکشافات متوقع ہیں سنگین مقدمات میں ملوث مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کے لئے بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہےقبل ازیں پیرودھائی پولیس نے باکسر گینگ کے سرغنہ اشتہاری عاطف باکسر کو بھی گرفتار کیا تھا مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا کر انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
راولپنڈی پیرودھائی پولیس کی اہم کارروائی قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں