کلرسیداں (بیورورپورٹ) تھانہ کلر سیداں کی حدود سےنامعلوم چور سی این جی اسٹیشن کی بلڈنگ میں نصب الیکٹرک ٹرانسفارمر 200KVA مالیتی چار لاکھ روپے لے اڑے احمر ضیاء عباسی سکنہ اپردیول مری نے پولیس کو بتایا کہ چوکپنڈوڑی کاشانا سی این جی میل سٹاپ چوکپنڈوری سے سی این جی ختم کردی تھی جبکہ بلڈنگ پر الیکٹرانک ٹرانسفارمر 200KVA سمیت برقی آلات نصب تھے۔نامعلوم افراد نے بلڈنگ میں گھس کر بجلی کا ٹرانسفارمر مالیتی چار لاکھ روپے چوری کرلیا ہے۔کاروائئ کی جائے۔پولیس تھانہ کلرسیداں نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے ضابطے کی کاروائی شروع کردی۔
کلر سیداں نامعلوم چورسی این جی اسٹیشن کی بلڈنگ میں نصب الیکٹرک ٹرانسفارمر لے اڑے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں