TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شہبازگل کی درخواست ضمانت خارج کر دی

فائل فوٹو

 اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شہبازگل کی درخواست ضمانت خارج کر دی 

ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا 

 ملزم شہبازگل پر اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد تھا

عدالت نے گزشتہ روز درخواست پر فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا

ملزم شہبازگل کے خلاف تھانہ کوہسار پولیس نے سٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا

  


کوئی تبصرے نہیں