فائل فوٹو |
راجن پور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز گر گئیں زیادہ متاثرین جمع ہونے کی وجہ سے مریم نواز چھوٹی میز پر چڑھ گئی تھیں، دوران تقریر میز ٹوٹ جانے سے مریم نواز لڑکھڑا گئیں تاہم بعدازاں مریم نواز نے اسی جگہ کھڑے ہو کر خطاب مکمل کیایاد رہے کہ مریم نواز سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لیے آج فاضل پور پہنچی تھیں۔
کوئی تبصرے نہیں