چین کے سفیر نونگ رونگ کا فائل فوٹو |
اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر افسوس ہے۔مشکل گھڑی میں پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ریلیف اوربحالی کے کاموں میں بھرپور حصہ لیں گے چین سے پاکستان کے لئے امداد کی پہلی کھیپ کل روانہ ہوگی فوری طورپر25000 ٹینٹ اور دیگر امدادی سامان دیا جائے گا پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو 300امریکی ڈالر اور چین کی ایسوسی ایشنز کی جانب سے 1500 ملین روپے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں دئیے جائیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں