TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری

 

فائل فوٹو


ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 6 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے آج انٹربینک میں ڈالرایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 220 روپے 66 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 6 روپے مہنگا ہوا ہےعلاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے کا ہوگیا ہے ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے مہنگا ہوا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں