فائل فوٹو |
راولپنڈی پیرودہائی پولیس کی موثر کاروائی قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار اشتہاری مجرم بتول خان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سابقہ دشمنی پر پیرودھائی اڈے پر فائرنگ کرکے عدنان کو قتل کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں اگست2021میں درج کیا گیا تھا ایس پی راول جاوید جوئیہ کی طرف سے پیرودہائی پولیس کو شاباش مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا
کوئی تبصرے نہیں