TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ڈپٹی کنٹرولر ڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز حافظ غضنفر علی کا مری کادورہ


مری(بیورورپورٹ) محکمہ ٹورازم پنجاب نے ٹورازم سکواڈ کی تعیناتی سے ملک اوربیرون ممالک سے آنیوالے سیاحوں کوقدرتی خوشگوار ماحول،فوری امداد اوربہترین تحفظ کی فراہمی کے اقدامات کوسیاحتی،کاروباری اورعوامی حلقوں نے خوش ّئند قراردیا ہے اس سلسلہ میں ہفتے کے دن20 اگست کو ڈپٹی کنٹرولر ڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز حافظ غضنفر علی نے مری کادورہ کیااور نئے تعینات ہونے والے پنجاب ٹورازم اسکواڈ کی ٹیموں سے ملاقات کرکے سیاحت کے فروغ سمیت مختلف امور پر گفتگو کی انہوں اسکواڈ ٹیموں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہیں ہدایات دیں کہ زیادہ سے زیادہ  سیاحوں کی مدد اور رہنمائی میں کوئی کوتائی نہ کی جائے کیونکہ عوام الناس کی خدمت عبادت ہے انہوں ٹورازم اسکواڈ کے میل و فی میل سٹاف کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی انہوں نے ٹورازم اسکواڈ ٹیموں کو دلجمعی کے ساتھ کام کرنے کی تلقین بھی کی۔

 

کوئی تبصرے نہیں