TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سی ای او ایجوکیشن اعظم کاشف کا راولپنڈی سے گوجرانوالہ تبادلہ کر دیا گیا



راولپنڈی۔ سی ای او ایجوکیشن ضلع راولپنڈی اعظم کاشف کا گجرانوالا تبادلہ کر دیا گیا تین ماہ کے لیے سی ای او راولپنڈی کا عارضی چارج ڈی ای او راولپنڈی عفت نسیم کو دے دیا گیا

واضع رہے کے پچھلے کئی روز سے ضلع راولپنڈی کے اساتذہ اعظم کاشف کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کے انھیں راولپنڈی سے تبدیل کیا جائے جس کے بعد آج اعظم کاشف کو راولپنڈی سے گوجرانوالہ ٹرانسفر کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق اساتذہ تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے میں ناکامی کے بعد راولپنڈی کے ایم پی ایز سے باقاعدہ میٹنگ کی تھی اور سی ای او ایجوکیشن کو تبدیل کروانے کی درخواست کی تھی جس کے بعد آج اعظم کاشف کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی اعظم کاشف کا گجرانوالا تبادلہ کر دیا گیا تین ماہ کے لیے سی ای او راولپنڈی کا عارضی چارج ڈی ای او راولپنڈی عفت نسیم کو دے دیا گیا ہے


 

کوئی تبصرے نہیں