TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

فیلڈ سپروائزر کی جانب سے مری کے مختلف ہوٹلوں کی انسپکشن

  مری(بیورورپورٹ) سیکرٹری ٹورازم حکومت پنجاب احسان بھٹہ کے ویژن اور حافظ غضنفر علی ڈپٹی کنٹرولرڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسزکی خصوصی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے فیلڈ سپروائزر(DTS) زاہد اقبال اور عبید الرحمن نے 31 اگست کو مری کے مختلف ہوٹلوں کی انسپکشن کی، اس موقع پر ہوٹلز  کے مالکان اور جنرل منیجروں نے ہوٹلوں کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے متعلق بریفنگ دی انسپکشن ٹیم نے ہوٹلوں کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ٹورازم کے فروغ میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے،عوام  بالخصوص سیاحوں کو دی جانے والی سہولتوں کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں