راولپنڈی رائے مظہر اقبال ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی تعینات راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ رائے مظہر اقبال کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی تعینات کردیا گیا رائے مظہر ایک قابل اور فرض شناس افسر ہیں جو اس سے قبل بھی راولپنڈی میں تعینات رہ چکے ہیں
کوئی تبصرے نہیں