TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مادر وطن کے دفاع کا عظیم فرض نبھاتے شہید ہونے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے، میاں شہباز شریف

فائل فوٹو

 

 اسلام آباد وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب فوجی گاڑی کو پیش آنےوالے حادثے پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے  وزیراعظم نے شہید ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کا عظیم فرض نبھاتے شہید ہونے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے وزیراعظم نے اپنے پیغام میں شہدا کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل اور حادثے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔

https://twitter.com/CMShehbaz/status/1561394230131675137?s=20&t=EYwu4tDuB94x7m6256cEDQ

کوئی تبصرے نہیں