اسلام آباد عوام کو بڑاریلیف گزشتہ 5 ماہ سے چینی کی قیمتوں میں استحکام
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کے 5 ماہ کے اقتدار کے دوران چینی کی قیمت میں استحکام رہاعوامی کے ریلیف کے لئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم نے چینی کی قیمت 78 روپے فی کلو کر دی تھی شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد چینی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو کمی ہوئی سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں چینی 120 روپے کلو تک فروخت ہورہی تھی وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت سنبھالتے ہی 78 روپے فی کلو قیمت پر چینی کی عوام کو فراہمی یقینی بنائی شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے فوری بعد چینی، آٹے اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی تھی وزیراعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قیمت میں کمی کے پیش نظر فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے
کوئی تبصرے نہیں