پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ ،بھائی سمیت 4 افراد جاں بحق
پشاور پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ ،بھائی بھتیجے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے 3 افراد زخمی ہیں جنھیں اسپتال پہنچا دیا گیاہے پاکستان تحریک انصا ف کے رکن خیبر پختونخوااسمبلی ملک لیاقت لوئر دیر میں اپنے گھر جارہے تھے راستے میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔حملے میں رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت شدید زخمی ہو گئے جب کہ ان کا بھائی ، بھتیجا ، ایک پولیس اہلکار اور لیوی اہلکار افراد جاں بحق ہوئے۔
کوئی تبصرے نہیں