TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی میں گندم اور آٹے سے لدی 2 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی میں گندم اور آٹے سے لدی 2 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (پوٹھوہار ون)راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی میں گندم اور آٹے سے لدی 2 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور2 ڈرائیوروں کو گرفتار کرکے 1180 تھیلے گندم برآمدکر لی تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ڈرائیور شاہد کو گرفتار کرکے 600 تھیلے گندم جبکہ تھانہ نصیرآباد پولیس نے ڈرائیور نوید کو گرفتار کرکے 580 تھیلے گندم برآمدکر لی
 
کوئی تبصرے نہیں