TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی کوئٹہ ایئر پورٹ پر کارروائی مسافر سے 2.05 کلوگرا م آئس برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی کوئٹہ ایئر پورٹ پر کارروائی مسافر سے 2.05 کلوگرا م آئس برآمد


 ہیڈ کوارٹرز ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کراچی

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی کوئٹہ ایئر پورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف کے عملے نے کوئٹہ سےشارجہ جانے والے مسافر سے 2.05 کلوگرا م آئس برآمد کرلی ۔

مسافر رضوان علی  کے دستی سامان کی تلاشی کے دوران 2.05کلو گرام (آئس ) سیاہ رنگ کے بیگ سے برآمد کی گئی۔

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارووائی کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا ہے۔

ترجمان ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس

کوئی تبصرے نہیں