راولپنڈی (آصف شاہ)تھانہ چونترہ کے علاقے میں زمین کے تنازعے پر ہونے والی فائرنگ سے2افرادجان کی بازی ہار گئے اطلاعات کے مطابق موضع چہان میں فائرنگ سے نصیر اور رضوان جاں بحق ہو گئے سی پی او راولپنڈی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سدر سے رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
تھانہ چونترہ کے علاقے میں زمین کے تنازعے پر ہونے والی فائرنگ سے2افرادجان کی بازی ہار گئے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں