مندرہ 2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق3شدید زخمی
راولپنڈی(پوٹھوہار ون) تھانہ مندرہ کے علاقہ سنگھوری میں زمین کے تنازعے پر 2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق اور3شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق فریقین کے درمیان زمین کا تانزعہ تھا جس پر گزشتہ روزعبداللہ وحید اور اسکے ساتھیوں نے فائرنگ کرکے خالد کو قتل جبکہ ہارون خالد،محمد عابد،اور ہارون رشید کو زخمی کردیازخمیوں کو فوری طور پر مقامی دیہی مرکز صحت منتقل کر دیا گیاادھر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے فائرنگ کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں