TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس نے ہوائی فائرنگ، ناجائز اسلحہ اور آتش بازی کے خلاف کاروائی میں 12ملزمان گرفتار کر لیے



راولپنڈی پولیس نے ہوائی فائرنگ، ناجائز اسلحہ اور آتش بازی کے خلاف کاروائی میں 12ملزمان گرفتار کر لیے


راولپنڈی پولیس نے ہوائی فائرنگ، ناجائز اسلحہ اور آتش بازی کے خلاف کاروائی میں 12ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن اور آتش بازی کا سامان برآمدکر لیا تھانہ پیرودہائی پولیس نے ہوائی فائرنگ کے الزام میں بلال کو جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں عاطف کو گرفتار کرکے1پستول30بور مع ایمونیشن،1پستول9ایم ایم مع ایمونیشن،تھانہ رتہ امرال پولیس نے ارشد سے 1پستول30بور مع ایمونیشن،تھانہ صدر واہ پولیس نے حسن سے1پستول30بور،تھانہ گوجر خان پولیس نے محمد نبیل  سے1پستول30بور مع ایمونیشن،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے یعقوب سے1 پستول30بور مع ایمونیشن،تھانہ چونترہ پولیس نے وقار  سے1پستول30بور،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے ثاقب سے1پستول30بور مع ایمونیشن جبکہ تھانہ گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان لے کرجانے والے ظفراقبال، مظہر، احسن اور سکندر کو گرفتا رکرکے 75ڈبی ماچس پٹاخہ، 28انار اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔


 

کوئی تبصرے نہیں