شادی کے 10 سال بعد خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش
سندھ کے شہر شکارپور کے نجی اسپتال میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا ہےمیڈیا نیوزکے مطابق شکارپور کے کرسچن اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امروٹ شریف کی رہائئشی خاتون کے ہاں شادی کے 10 سال بعد چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے
کوئی تبصرے نہیں