TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی چونترہ میں 03افراد کے قتل کے واقعہ میں پیش رفت ایک ملزم گرفتار


راولپنڈی چونترہ میں 03افراد کے قتل کے واقعہ میں پیش رفت ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی

چونترہ کے علاقہ ڈھلیال میں 03افراد کے قتل کے واقعہ میں پیش رفت

 ایک ملزم گرفتار، ملزم کی شناخت حسیب کے نام سے ہوئی ہے

سی پی او شہزاد ندیم بخاری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوۓ ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف علاقوں میں ریڈز کئے جا رہے ہیں، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ

مرکزی ملزم شہزاد اور ساتھی کو بھی جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا،ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ

ترجمان راولپنڈی پولیس


 

کوئی تبصرے نہیں