روات موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار موٹرسائیکل برآمد
روات پولیس کی بڑی کاروائی،
موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 13 موٹرسائیکل برآمد، گرفتار ملزمان میں محمد زمان اور وارث شامل ہیں،ایس ایچ او روات کا کہنا تھا کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیاجائے گاایس پی صدر احمد زنیر چیمہ نےروات پولیس کو شاباش دی
کوئی تبصرے نہیں